Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا میں کورونا ویکسین لگانے کی دنیا کی بڑی مہمات میں سے ایک کا آغاز

انڈیا میں کورونا ویکسین لگانے کی مہم کا سنیچر سے آغاز ہو گیا ہے جو دنیا میں وبا کے خلاف چلائی جانی والی ویکسینیش کی بڑی مہمات میں سے ایک ہے۔ تفصیل دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں..

شیئر: