Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غزہ کے سرفرز: جنگ کی تباہی اور لہروں میں سکون کی تلاش

غزہ میں طویل جنگ کے بعد نافذ ہونے والی غیر مستحکم جنگ بندی اور روزمرہ کے خطرات کے باوجود، چند سرفرز نے لہروں میں سکون تلاش کرنا شروع کر دیا ہے۔ شدید گولہ باری، تباہی اور خیموں کی زندگی کے درمیان یہ نوجوان اپنے سرف بورڈز اٹھائے سمندر کا رخ کرتے ہیں، جو انہیں سانس لینے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: