Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا میں پاکستانی گیتوں کی گونج، ’کسان کا درد کسان ہی سمجھ سکتا ہے‘

انڈیا میں حکومت کے خلاف احتجاج کرتے کسانوں سے یکجہتی کے لیے دنیا بھر کے مختلف شعبوں سے وابستہ افراد اپنے اپنے انداز میں اظہار کر رہے ہیں۔ پاکستان میں بھی کئی گلوگاروں نے کسانوں کے لیے گیت گائے ہیں۔ وسیم عباسی کی ویڈیو رپورٹ
مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے اردو نیوز کے یوٹیوب چینل کے اس لنک پر کلک کریں 

شیئر: