پاکستان میں تیزی سے بڑھتی پیٹرول کی قیمتوں کے بعد راولپنڈی میں شہریوں نے اپنی گاڑیوں کے انجن تبدیل کرانا شروع کر دیے ہیں اور ان کی جگہ جاپانی 660 سی سی انجن لگوائے جا رہے ہیں تاکہ ایندھن کی کھپت کم ہو۔ چیسز نمبر کی تبدیلی اور دوسری کاغذائی کارروائی کیسے ہوتی ہے اور اس پر خرچہ کتنا آتا ہے۔
بتا رہے ہیں اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں