چمن میں پاک افغان سرحدی گیٹ پر خواتین کے لیے الگ گزرگاہ تیار
چمن میں پاک افغان سرحدی گیٹ پر خواتین کے لیے الگ گزرگاہ تیار
جمعہ 29 جنوری 2021 6:07
پاکستان اور افغانستان کے درمیان بلوچستان کے علاقے چمن میں قائم سرحدی گزرگاہ پر خواتین کے لیے الگ راستہ قائم کیا گیا ہے۔ اس گیٹ سے روزانہ ہزاروں افراد پیدل سرحد عبور کرتے ہیں۔ کمانڈنٹ ایف سی کرنل راشد صدیق نے میڈیا کو بتایا کہ علاقے کے لوگوں کی سہولت کے لیے جو بھی ممکن ہوگا کریں گے۔ زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ