’لوگ کورونا سے پریشان تھے، سوچا کیوں نہ خوشیاں بکھیروں‘
’لوگ کورونا سے پریشان تھے، سوچا کیوں نہ خوشیاں بکھیروں‘
ہفتہ 13 فروری 2021 11:39
پاکستان کے شہر پشاور کے رہائشی عثمان خان ہالی وڈ اداکار چارلی چیپلن کا روپ دھارے لوگوں میں خوشیاں بانٹ رہے ہیں۔ عثمان خان کا کہنا ہے کہ کورونا کی وبا کے دوران انہوں نے چارلی چیپلن کی ویڈیوز دیکھیں اور لوگوں میں خوشیاں بکھیرنے کا سوچا۔ دیکھیے اس ویڈیو میں