Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اقامہ ختم ہے، توکلنا میں رجسٹریشن کیسے کریں؟

’جن لوگوں کا اقامہ ختم ہے وہ بھی توکلنا میں رجسٹریشن کر سکتے ہیں‘ (فوٹو: سبق)
کیا اقامہ ختم ہونے پر توکلنا کی خدمات متاثر ہوسکتی ہیں؟
جن لوگوں کا اقامہ ختم ہے، کیا وہ لوگ بھی توکلنا میں رجسٹریشن کرسکتے ہیں؟
اخبار 24 کے مطابق توکلنا ایپ انتظامیہ نے کہا ہے کہ ’توکلنا ایپ کا اقامہ کی مدت سے کوئی تعلق نہیں‘۔
’جن لوگوں کا اقامہ ختم ہے وہ بھی توکلنا میں رجسٹریشن کر سکتے ہیں‘۔
انتظامیہ نے کہا ہے کہ ’جن لوگوں کے پاس سعودی شناختی کارڈ ہے یا جی سی سی ممالک کی شہریت ہے یا اقامہ ہے خواہ وہ ختم ہی کیوں نہ ہو وہ سب توکلنا میں اپنا اندراج کراسکتے ہیں‘۔

شیئر: