Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی میں پی ایس ایل کا میلہ، شائقین پُرجوش

پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب کو نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی کے میدان میں بڑی سکرینز جبکہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹیلی ویژن پر نشر کیا جائے گا۔ پی ایس ایل میچز کے لیے شائقین کتنے پُرجوش ہیں دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: