Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ویڈیو: سیکھی ہوئی باتیں بھولنے سے کیسے بچا جائے؟

اکثر لوگ اس بات سے ناواقف  ہیں کہ  ہم جو کچھ سیکھتے ہیں اسے یاد رکھنے کے لیے صرف معلومات کا حصول کافی نہیں بلکہ اس پر توجہ دینا انتہائی ضروری ہے۔ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ ہم پہلے سے سیکھی ہوئی کوئی بات بھول جاتے ہیں اور کوشش کے باوجود وقت پر یاد نہیں کر پاتے۔ اس ویڈیو میں کچھ ایسے طریقوں کی نشاندہی کی گئی ہے جنہیں اپنا کر اہم معلومات کو بھولنے سے بچا جا سکتا ہے۔

شیئر: