’گھر ڈھونڈ ہی لیا‘، وفادار کُتا تین سال بعد ملاکنڈ سے پشاور پہنچ گیا
پشاور کی ایک فیملی نے ایک کتے کو چند روز گھر میں رکھا تاہم پھر ایک رشتہ دار کے ہاں ملاکنڈ بھجوا دیا، جہاں سے وہ غائب ہو گیا اور تین سال بعد انتہائی بری حالت میں واپس پشاور پہنچ گیا اور گھر والوں نے ایک نشانی کی وجہ سے اس کو پہچانا۔
مزید تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ میں
