کراچی میں واقع پی اے ایف میوزیم میں 27 فروری 2019 کے فضائی معرکے کی یاد میں گیلری بنائی گئی ہے جس میں انڈین پائلٹ ابھی نندن کے زیر استعمال اشیاء اور تباہ شدہ جہاز کا ملبہ بھی نمائش کے لیے رکھا گیا ہے۔ مزید جانیے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔