Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دہلی کا اردو بازار جہاں ادبی محفلیں نہیں ’کھانوں کا بازار سجتا ہے‘

دہلی کے ’اردو بازار‘ میں جہاں کبھی قطار سے اردو کتابوں کے مکتبے، سٹالز اور اشاعتی اداروں کے دفاتر ہوا کرتے تھے، اب یہاں کھانوں کا بازار سجتا ہے۔ پرانے مکین بتاتے ہیں کہ وقت گزرتے گزرتے کب یہ اردو بازار کھانے کے بازار میں بدل گیا، پتہ ہی نہیں چلا۔ دیکھیے سہیل اختر قاسمی کی اس ویڈیو میں 

شیئر: