Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایشیا کے نامور ایتھلیٹ عبدالخالق 'دوڑتے تھے یا اُڑتے تھے'؟

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع چکوال کے ایک گاؤں جنڈ اعوان میں پیدا ہونے والے عبدالخالق ایک پُرجوش ایتھلیٹ تھے۔ ان کے خاندان کے افراد کا کہنا ہے کہ ایک مرتبہ انہیں ایک جرمن کلب سے دوڑنے کے بدلے سالانہ دو لاکھ ڈالر معاوضے کی پیشکش ہوئی تو انہوں نے یہ کہتے ہوئے ٹھکرا دی کہ وہ صرف اپنے ملک کے لیے دوڑیں گے۔ عبدالخالق کے بارے میں مزید جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار حسن ناصر خان کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔ مکمل ویڈیو کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے

شیئر: