Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ویڈیودیکھئے: پی ایس ایل فائنل، ریاض میں پاکبانوں کا جوش وخروش

دنیا بھرکی طرح ریاض میں بھی پاکستانیوں میں پی ایس ایل کے حوالے سے کرکٹ بخار اپنے عروج پر رہا۔ لوگوں نے بڑی اسکرینوں پر میچ دیکھا اور کھلاڑیوں کو داد دی۔ 

شیئر: