Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور کا ’مسافر خانہ‘ جو بے گھر افراد کے لیے گھر جیسا

یوں تو وفاقی حکومت کے بے گھر افراد کے لیے پناہ گاہیں بنانے کے منصوبے کے تحت حکومت بڑے شہروں میں متعدد پناہ گاہیں بنا چکی ہے لیکن ابھی بھی بے گھر افراد کو چھت فراہم کرنے کے لیے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔  پاکستان میں کئی ایسے ادارے اور مخیر افراد ہیں جو انفرادی حیثیت میں مستحق افراد کی یہ ضرورت پوری کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ انہی میں سے ایک لاہور کے حاجی نعمت علی ہیں جو نہ صرف مزدوروں کو مفت رہائش اور کھانا فراہم کرتے ہیں بلکہ رہائش گاہ کی صفائی بھی خود کرتے ہیں، دیکھیے لاہور سے رائے شاہنواز کی یہ رپورٹ

شیئر: