Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نیپال کے جنگلات میں آتشزدگی، ہزاروں درخت جل کر راکھ

نیپال کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے ہزاروں درخت جل کر راکھ ہو گئے ہیں اور دھویں کے کالے بادلوں نے کئی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ دیکھیے یہ ویڈیو

شیئر: