Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فرانس کی روڈ بوٹ: سڑک پر دوڑنے والی کشتی

فرانس میں بحری ٹیکنالوجی سے لیس روڈ بوٹ سڑک پر چلتے چلتے پانی میں اتار دی جاتی ہے اور یہ تیرنے لگتی ہے۔ بوٹ ڈرائیور کریستوف لوبیژو کہتے ہیں کہ اس کشتی کو تیار کرتے وقت روڈ ٹیکنالوجی کو بھی مدنظر کیا گیا۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: