Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رمضان میں مہنگائی کی نئی لہر سے عوام پریشان

پاکستان میں رمضان کے آغاز میں ایک طرف تو ایک مذہبی تنظیم کے احتجاج کے باعث پھلوں اور سبزیوں کی سپلائی چین متاثر ہوئی ہے تو دوسری طرف مہنگائی میں اضافے نے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ مزید دیکھیے بشیر چودھری کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: