Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رمضان میں بچت: ٹاپ 20 الیکٹرانکس مصنوعات

اس رمضان میں سعودی عرب میں الیکٹرانکس مصنوعات پر بڑی رعایت موجود ہے۔ (فوٹو: شٹرسٹاک)
اگر آپ نیا سمارٹ فون، ٹی وی یا لیپ ٹاپ خریدنا چاہتے ہیں تو اس رمضان الیکٹرانکس مصنوعات پر بڑی رعایت موجود ہے۔ عرب نیوز کے مدیران نے سعودی عرب میں آن لائن اور سٹورز پر دستیاب بہترین ڈیلز منتخب کی ہیں۔ 
لینوو کے 12 نوٹ
نئی قیمت: 569 سعودی ریال
پرانی قیمت: 899 سعودی ریال
بچت: 36 فیصد

’کیئر فور‘ پر دستیاب ہے 
ہواوے وائی 8 پی
پرانی قیمت: 699 سعودی ریال
نئی قیمت: 849 سعودی ریال 
بچت: 17 فیصد
’کیئر فور‘ پر دستیاب ہے
سام سنگ گلیکسی اے 51
نئی قیمت: 949 سعودی ریال
پرانی قیمت: 1199 سعودی ریال
بچت: 21 فیصد

’کیئر فور‘ پر دستیاب ہے
آئی فون 11 پرو 256 جی بی 
نئی قیمت: 3999 سعودی ریال
پرانی قیمت: 4799 سعودی ریال
بچت: 16 فیصد
’کیئر فور‘ پر دستیاب ہے
آئی پیڈ ایٹتھ جینریشن (2020)
نئی قیمت: 1499سعودی ریال 
پرانی قیمت: 1699 سعودی ریال 
بچت: 11 فیصد
’کیئر فور‘ پر دستیاب ہے
ایکون ٹیب ای لرننگ ٹبلیٹ
نئی قیمت:399 سعودی ریال
پرانی قیمت: 549 سعودی ریال 
بچت: 27 فیصد
’لولو‘ پر دستیاب ہے
ایکون پورٹ ایبل بلیو ٹوتھ سپیکر 

نئی قیمت: 349 سعودی ریال
پرانی قیمت: 450 سعودی ریال
بچت: 22 فیصد

’لولو‘ پر دستیاب ہے

سام سنگ 56 انچ کروڈ سمارٹ کیو ایل ای ڈی ٹی وی QA65Q8C Black
نئی قیمت: 6499 سعودی ریال
پرانی قیمت: 16999 سعودی ریال
رعایت: 61 فیصد
نون ڈام کام پر دستیاب ہے
65 انچ سمارٹ نیٹ فلکس ریڈی ٹی وی NETV65SM1 Black
نئی قمیت: 2099 سعودی ریال 
پرانی قیمت: 4669 سعودی ریال
بچت: 55 فیصد
نون ڈاٹ کام پر دستیاب ہے
58 انچ یو ایچ ڈی سمارٹ نیٹ فلکس ریڈی ٹی وی NETV58SM1 Black

نئی قیمت: 1699 سعودی ریال
پرانی قیمت: 3779 سعودی ریال 
بچت: 55 فیصد 
نون ڈاٹ کام پر دستیاب ہے 
ایل جی 65 انچ یو ایچ ڈی سمارٹ اے آئی تھنک ایل ای ڈی ٹی وی 65UN7340 Black
نئی قیمت: 3199 سعودی ریال
پرانی قیمت: 5999
بچت: 46 فیصد
نون ڈاٹ کام پر دستیاب ہے
کلاس پرو 40 انچ فل ایچ ڈی ایل ای ڈی ٹی وی BK40FHD Black
نئی قیمت: 599 سعودی ریال 
پرانی قیمت: 999 سعودی ریال
بچت: 40 فیصد
نون ڈاٹ کام پر دستیاب ہے
Xiaomi Mi Wi-Fi IP Day/Night Vision Dome 2MP 1080P FHD Stand Alone Camera
نئی قیمت: 134 سعودی ریال 
پرانی قیمت: 199سعودی ریال
بچت: 32 فیصد
نون ڈاٹ کام پر دستیاب ہے
پاور بینک: 10000 mAh Boost+ Power Bank Qualcomm Quick Charge 3.0 Fast Charging & PD (Small Size For Mobiles, Laptop, Tablets, Nintendo) Black
نئی قیمت: 37 سعودی ریال
پرانی قیمت: 99 سعودی ریال 
بچت: 62 فیصد
نون ڈاٹ کام پر دستیاب ہے
پاور بینک: Goui 30000 mAh Econ.30 Power Bank 5x9.9x3cm Black/Green
 نئی قیمت: 149 سعودی ریال
پرانی قیمت: 299 سعودی ریال
بچت: 50 فیصد

نون ڈاٹ کام پر دستیاب ہے
پاور بینک: Energizer 10000 mAh Fast Charge Power Bank Dual USB- Pack of 2 Titanium Grey
نئی قیمت: 89 سعودی ریال
پرانی قیمت: 150 سعودی ریال
بچت: 40 فیصد
نون ڈاٹ کام پر دستیاب ہے
میک بُک: MacBook Pro With Touch Bar And Touch ID, 13.3-Inch Display, Core i5, 8th Generation, 4 Ghz Quad Core Processor/8GB RAM/512GB SSD/Intel Iris Plus Graphics 645/Retina Display, English Keyboard-2020 Space Grey
نئی قیمت: 6499 سعودی ریال
پرانی قیمت: 10078.60 سعودی ریال 
بچت: 35 فیصد 

نون ڈاٹ کام پر دستیاب ہے
پلے سٹیشن فور گیم: Rockstar Games Red Dead Redemption 2 (English) - Intl Version - Adventure - PlayStation 4 (PS4)
نئی قیمت: 109.55 سعودی ریال 
پرانی قیمت: 247 سعودی ریال
بچت: 55 فیصد
نون ڈاٹ کام پر دستیاب ہے
پلے سٹیشن فور گیم:  EA FIFA 20: Standard (SPL) Edition (KSA- English/Arabic) - PlayStation 4 (PS4)
نئی قیمت: 66.6 سعودی ریال
پرانی قیمت: 101 سعودی ریال 
بچت: 34 فیصد
نون ڈاٹ کام پر دستیاب ہے
پلے سٹیشن وائر لیس کنٹرولر: Sony DualShock 4 Wireless Controller For PlayStation 4

نئی قیمت: 147 سعودی ریال
پرانی قیمت: 315.56 سعودی ریال 
بچت: 53 فیصد 
نون ڈاٹ کام پر دستیاب ہے
 

شیئر: