جدہ(ارسلان ہاشمی)پاکستان قونصلیٹ جدہ کے زیر اہتمام مقامی فائیو اسٹار ہوٹل میں پاکستانی فوڈ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں متعدد ممالک کے سفارت کاروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر قونصل جنرل شہریارخان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فیسٹیول کا مقصد پاکستانی تہذیب وثقافت کو اجاگر کرنا ہے۔
13, نومبر 2026
08, نومبر 2026
06, نومبر 2026
05, نومبر 2026





