وزیراعظم عمران خان نے اتوار کے روز بغیر پروٹوکول کے اسلام آباد کےمختلف علاقوں کا دورہ کیا اور دکانداروں اور ریڑھی بانوں سے ان کے مسائل پوچھے۔ وزیراعظم نے ارجنٹائن پارک، ٹریل فائیو اور مرغزار پارک کے علاوہ جی 11مرکز کا بھی دورہ کیا۔ دیکھیے اس ویڈیو میں