دنیا بھر کے مسلمان عید الفطر کو اپنی ثقافتی روایات کے ساتھ مناتے ہیں۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی علاقوں میں بھی رواج ہے کہ عید کی صبح ناشتہ یا دوپہر کا کھانا گاؤں کے بچے، بڑے اور بزرگ مل بیٹھ کر مسجد میں کھاتے ہیں۔ مزید جانیے زین الدین احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں