کنگ فہد پل پر سعودی شہریوں کی گاڑیوں کی لمبی قطاریں کیوں لگی ہیں؟
کنگ فہد پل پر سعودی شہریوں کی گاڑیوں کی لمبی قطاریں کیوں لگی ہیں؟
پیر 17 مئی 2021 16:40
بیرون ملک سفر کی اجازت ملنے پر سینکڑوں سعودی شہریوں نے بحرین جانے کے لیے کنگ فہد پل کا رخ کر لیا ہے۔ اتوار اور پیر کی درمیانی شب سفری پابندی ختم ہونے کے فیصلے کے نفاذ سے پہلے پل کے قریب بحرین جانے کے خواہشمند شہریوں کی لائن لگ گئی۔ تفصیل دیکھیے اس ویڈیو میں