Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مسجد نبوی میں اعلٰی معیار کے بخور اور عطر کا استعمال

رمضان المبارک کے دوران مسجد نبوی کی فضا کو معطر رکھنے کے لیے خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے۔ بخور کی دھونی دینے کے لیے مسجد نبوی میں اضافی کارکن تعینات ہیں جو دن میں کئی مرتبہ یہ فریضہ انجام دیتے ہیں۔ یہ اقدام مسجد نبوی کی دیکھ بھال اور زائرین کو آرم دہ ماحول فراہم کرنے کی کوششوں کی عکاسی کرتا ہے۔ دیکھیے ایس پی اے کی ویڈیو

شیئر: