اسلام آباد ایکسپریس وے پر رنگ برنگی لائٹوں سے جگمگاتا قائداعظم کا نیا پورٹریٹ
اسلام آباد ایکسپریس وے پر رنگ برنگی لائٹوں سے جگمگاتا قائداعظم کا نیا پورٹریٹ
بدھ 19 مئی 2021 6:28
اسلام آباد ایکسپریس وے پر بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا نیا پورٹریٹ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ اس پورٹریٹ میں ایسی کیا خاص بات ہے جو ایکسپریس وے سے گزرنے والوں کو اپنی جانب متوجہ کر لیتی ہے جانیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں