ملک کا دوسرا بڑا ویکسینیشن سینٹر اسلام آباد میں قائم
ملک کا دوسرا بڑا ویکسینیشن سینٹر اسلام آباد میں قائم
جمعہ 21 مئی 2021 7:45
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں حکومت کی جانب سے ملک کا دوسرا بڑا ویکسینیشن سینٹر قائم کیا گیا ہے جہاں لوگ انتطار کیے بغیر کم وقت میں ویکسین لگا سکتے ہیں۔ دیکھیےحارثخالدکیاسڈیجیٹیلرپورٹمیں۔