Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سال 2021 کے پہلے سورج گرہن کے مناظر

رواں سال کے پہلے سورج گرہن کا نظارہ جمعرات کو شمال نصف کرہ ارض میں رہنے والوں نے کیا۔ سورج گرہن شمالی امریکہ، برطانیہ اور فرانس سمیت چند یورپی ممالک کے علاوہ شمالی ایشیائی ممالک میں نظر آیا۔ ان ممالک میں لوگوں کی بڑی تعداد سورج گرہن کا نظارہ کرنے کے لیے پارکوں یا گھروں کی چھتوں پر موجود تھی۔ تفصیل دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: