سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز نے جمعے سے متعلق مملکت بھر میں موسمی تبدیلیوں سے متعلق توقعات پیش کی ہیں-
اخبار 24 کے مطابق قومی مرکز کا کہنا ہے کہ کل جیزان، عسیر، باحہ اور مکہ مکرمہ کے پہاڑی علاقوں کا مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا جبکہ مملکت کے بیشتر علاقوں کا موسم مستحکم ہوگا-
مزید پڑھیں
-
سعودی عرب میں موسم گرما آغاز 7 جون سےNode ID: 568031