Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطر:70فیصد شہری وغیر ملکی موٹاپا کا شکار

دوحہ: قطرمیں 70فیصد شہری وغیرملکی موٹاپاکاشکار ہیں۔ قطری تحقیقی ادارہ بیوبینک کی تحقیق کے مطابق ملک میں ان میں 48فیصد مرد ہیں۔ اعداد وشمار کے مطابق موٹاپا کا شکار 83فیصد لوگ جسمانی مشقت نہیں کرتے جبکہ 41فیصد کسی قسم کی ورزش نہیں کرتے۔ مقامی اخبار الرایہ کے مطابق موٹاپے کا شکار لوگوں میں سے 16فیصد ذیابیطس کا بھی شکار ہیں جبکہ 86فیصد لوگوں میں وٹامن ڈی کی شدید قلت ہے۔ 45فیصد لوگ فاسٹ فوڈ کے شوقین ہیں۔
 
 
 

شیئر: