Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پتنگ کیسے بنائیں اور کیسے اُڑائیں، ’جین زی‘ کے لیے لاہور میں ورکشاپ

لاہور کے نیشنل ہسٹری میوزیم میں جنریشن زی کے لیے پتنگ سازی کی ورکشاپ منعقد کی گئی، جس میں ماہر پتنگ سازوں نے تربیت دی۔ شرکاء نے مختلف ڈیزائن کی پتنگیں تیار کیں اور ان کے ناموں اور مختلف اقسام کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: