Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قائداعظم کا آبائی گھر اب نہیں ڈوبے گا

کراچی کے علاقے کھارا در میں قائد اعظم محمد علی جناح کے آبائی گھر وزیر مینشن کے اطراف نکاسی آب کا نظام نہ ہونے کی وجہ سے ہر سال برسات میں یہ گلیاں زیر آب آ جاتی ہیں۔ وزیر مینشن کی ذیلی منزل بھی برساتی پانی میں ڈوب جاتی تھی تاہم اس سال مون سون سے قبل سندھ حکومت نے نکاسیِ آب کا ترقیاتی کام کیا ہے اور گلیاں بھی ازسر نو تعمیر کی ہیں، مزید جانیے توصیف رضی ملک کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: