Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

123 سال قبل ’درخت کو بھاگنے‘ پر زنجیروں میں جکڑ دیا گیا

پاکستان کے افغانستان سے منسلک سرحدی ضلع خیبر کے شہر لنڈی کوتل میں موجود ’خیبر رائفلز‘ کے آفیسرز میس میں گذشتہ 123 برسوں سے ایک درخت کو قید کر کے رکھا گیا ہے۔
اس درخت کو 1898 میں ایک برطانوی فوجی افسر جیمز سکوئڈ کے حکم پر زنجیروں سے باندھ دیا گیا تھا کیونکہ شراب کے نشے میں مدہوش ہونے کے باعث انہیں ایسا محسوس ہوا کہ یہ درخت ان کی طرف چلتا ہوا آرہا ہے۔ اس بارے میں مزید جانیے عرفان قریشی کی اس رپورٹ میں۔

شیئر: