Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلوچستان میں پہلی ویمن کرکٹ لیگ، ’ٹورنامنٹس باقاعدگی سے ہونے چاہییں‘

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں پہلی بار ویمن کرکٹ لیگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ کوئٹہ سے زین الدین احمد کی رپورٹ

شیئر: