Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی کا کھجور اور زم زم والا تربوز شربت، ’پیسے نہیں تو مفت‘

کراچی میں ایک بار پھر گرمی کے زور پکڑتے ہی ٹھنڈے مشروبات کی مانگ بڑھ گئی ہے جن میں وہ مشہور زمانہ تربوز کا شربت بھی شامل ہے جس میں کھجور اور آبِ زم زم بھی شامل ہوتا ہے۔
مالک جمعہ خان کہتے ہیں کہ اگر کسی کے پاس پیسے نہ ہوں تو اس کو فی سبیل اللہ شربت دیا جاتا ہے۔
اردو نیوز نے نامہ نگار زین علی ویڈیو رپورٹ

شیئر: