ملیے افغانستان کے صوبہ بلخ کے ضلع چارکنت کی خاتون گورنر سلیمہ مزاری سے جو ان دنوں اپنے ضلعے کے دفاع کے لیے کافی متحرک ہیں۔ وہ مقامی لوگوں پر مشتمل ایک ملیشیا بنا رہی ہیں جو طالبان کے خلاف مزاحمت کرسکے۔ ان کے بارے میں مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔