یوم آزادی کا جشن منانے کے لیے گاڑی کتنے میں تیار کی جاتی ہے؟
یوم آزادی کا جشن منانے کے لیے گاڑی کتنے میں تیار کی جاتی ہے؟
ہفتہ 14 اگست 2021 5:52
اگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی نوجوان اپنی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو سبز ہلالی پرچم سے سجاتے ہیں۔ یوم آزادی جوش و خروش سے منانے کے لیے نوجوان مختلف سرگرمیاں کرتے ہیں۔ راولپنڈی اور اسلام آباد کے نوجوان اس بار 14 اگست کیسے منا رہے ہیں، دیکھیے حارث خالد کی ڈیجیٹل رپورٹ