Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیا آپ سیلون کے بجائے آرگینک چائے پینا پسند کریں گے؟

سری لنکا میں سیلون چائے کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ ہے کیونکہ حکومت 100 فیصد آرگینک پیداوار کی طرف جانا چاہتی ہے۔ اس لیے رواں سال کیمیائی کھاد پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس رپورٹ میں

شیئر: