Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جے پور کے پتھر اور برما کی لکڑی سے بنی پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت

پاکستان کے صوبہ پنجاب کی اسمبلی کے سپیکر پرویز الہیٰ نے اردو نیوز کو انٹرویو میں بتایا کہ صوبائی اسمبلی کی نئی عمارت پرانی طرز پر بنائی گئی ہے اور اس میں جے پور کا پتھر اور برما کی لکڑی استعمال کی گئی۔ تفصیل اس ویڈیو میں

شیئر: