Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی فوجی اہلکار نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر 50 سیکنڈ  میں گن کو کھول کر جوڑ دیا

سعودی مسلح افواج کے ایک جوان کو دکھایا جنہوں نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر 50 سیکنڈ  میں گن کو کھول کر جوڑ دیا ہے۔ دیکھیں اخبار 24 کی یہ ویڈیو 

شیئر: