’طالبان کے افغانستان میں کوئی بالوں کے نت نئے سٹائل بنانے کو تیار نہیں‘
’طالبان کے افغانستان میں کوئی بالوں کے نت نئے سٹائل بنانے کو تیار نہیں‘
منگل 21 ستمبر 2021 16:30
افغانستان میں نوجوان اپنے بالوں کے نت نئے ڈیزائن بنواتے تھے، لیکن طالبان کے آنے کے بعد کم از کم ہرات میں ایسا کرنا ممکن نہیں رہا۔ حجاموں کا اس حوالے سے کیا کہنا ہے، دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو میں