اسلام آباد میں نوجوان ڈاکٹروں پر پولیس کا تشدد منگل 5 اکتوبر 2021 21:13 اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے والے نوجوان ڈاکٹروں پر اسلام آباد پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اور تشدد کیا گیا جس کے بعد متعدد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ معاملے سے متعلق مذید جانیں اس ویڈیو رپورٹ میں اسلام آباد ڈاکٹر معالج پولیس تشدد اسلام آباد پولیس ایم ڈی کیٹ میڈیکل ایجوکیشن اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں