Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب سے گفٹ سکیم کے ذریعے گاڑی کیسے بھیجیں؟

سعودی عرب سمیت دیگر ملکوں میں مقیم پاکستانی دو برس میں ایک مرتبہ استعمال شدہ گاڑی اپنے کسی رشتہ دار کو پاکستان بھجوا سکتے ہیں۔ گاڑی بھیجنے کے لیے شرائط کیا ہیں؟ جانیں اردو نیوز پوڈ کاسٹ میں

شیئر: