Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کورونا کی تازہ صورتحال پر وزارت صحت کی بریفنگ اتوار کو

اہم سوالات کے جوابات بھی دیے جائیں گے(فائل فوٹو ایس پی اے)
سعودی وزارت صحت کی جانب سے کورونا کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں پریس کانفرنس اتوار 24 اکتوبر کو ساڑھے تین بجے سہ پہر  منعقد کی جائے گی۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ’پریس کانفرنس میں کورونا کے تازہ ترین اعدادو شمار اور وزارت صحت کی جانب سے فراہم کی جانے والی خدمات کےعلاوہ اہم سوالات کے جوابات دیے جائیں گے‘۔ 
وزارت کے ترجمان  مقامی اور عالمی سطح پرکورونا کی صورتحال سے بھی آگاہ کریں گے۔ 

شیئر: