Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بیوی کو قتل کرکے لاش چھپانے والا شہری گرفتار

 الرس..... الرس پولیس نے بیوی کو قتل کرکے زرعی علاقے میں لاش چھپادینے والے 55سالہ سعودی شہری کو گرفتار کرلیا۔ القصیم پولیس کے ترجمان بدر السیحبانی نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ ایک 45سالہ مقامی خاتون کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ ملی تھی۔ پوچھ گچھ پر پتہ چلا کہ وہ اپنے شوہر کے ہمراہ نکلی تھی۔ سراغ لگانے پر معلوم ہوا کہ شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کرکے اسکی لاش زرعی علاقے میں دبا دی۔ لاش برآمد کرلی گئی۔

شیئر: