Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دبئی ایئر شو کا آغاز، 175 سے زائد جدید ترین طیاروں کی نمائش

متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں ایئر شو کا ٓغاز ہو گیا ہے۔ دبئی ورلڈ سینٹر میں یہ ایئر شو جمعرات 18 نومبر تک جاری ہوگا۔ اس ایئر شو میں تقریباً 150 ممالک کے نمائندے شریک ہیں۔ تفصیل دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: