جنگلات کی کٹائی اور شکار پر پابندی کے لیے شیرانی میں جرگہ
جنگلات کی کٹائی اور شکار پر پابندی کے لیے شیرانی میں جرگہ
پیر 22 نومبر 2021 15:19
جرگے عموماً قبائلی تنازعات کے حل کے لیے منعقد کیے جاتے ہیں لیکن بلوچستان کے ضلع شیرانی میں اپنی نوعیت کا منفرد جرگہ منعقد ہوا جس میں قبائلی عمائدین، سیاسی و سماجی رہنماؤں اور حکومتی افسران نے جنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ کا عہد اور مل کر کام کرنے کا عزم کیا ۔ مزید جانیے زین الدین احمد کی ویڈیو رپورٹ میں