Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جمعرات دو دسمبر کو ریال کا ریٹ

سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن مراکز کے مطابق جمعرات کو سعودی ریال کا ریٹ حاصل کیا گیا ہے۔
پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور فیس کیا ہو گی اور ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (ویٹ) کتنا ہوگا اس کی تفصیل کچھ یوں ہے۔ 

پاکستان

تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 46 روپے20 پیسے، فیس: 10 ریال
فوری (بینک الجزیرہ): 46 روپے 27 پیسے، فیس: پانچ ریال
ایس ٹی سی پے: 46 روپے 20 پیسے، فیس: 17.25 ریال
ویسٹرن یونین: 46 روپے 25 پیسے، فیس: 23 ریال
منی گرام:46 روپے 44 پیسے، فیس: 23 ریال
ٹیلی منی (اے این بی): 45 روپے 91 پیسے، فیس: 15 ریال  

انڈیا

تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 19 روپے 61 پیسے، فیس: 20 ریال
فوری (بینک الجزیرہ): 19 روپے 67 پیسے، فیس: پانچ ریال
انجاز بینک (بینک البلاد): 19 روپے 72 پیسے، فیس:15 ریال
ایس ٹی سی پے: 19 روپے 65 پیسے، فیس: 17.25 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 19 روپے 67 پیسے، فیس: 17.25 ریال
منی گرام: 19 روپے 83 پیسے، فیس: 23 ریال

بنگلہ دیش

تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 22 ٹکا 41 پویشہ، فیس: 20 ریال
فوری (بینک الجزیرہ): 22 ٹکا 78 پویشہ، فیس: پانچ ریال
انجاز بینک(بینک البلاد): 22 ٹکا 35 پویشہ، فیس: 15 ریال
ایس ٹی سی پے: 22 ٹکا 66 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
ٹیلی منی(اے این بی ): 22 ٹکا 30 پویشہ، فیس: 19 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 22 ٹکا 67 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
منی گرام: 22 ٹکا 80 پویشہ، فیس:18.50 ریال
بنگلہ دیشی کرنسی کو ٹکا ،پیسے کو پویشہ کہتے ہیں۔

شیئر: