Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گذشتہ ہفتہ رونما ہونے والے دلچسپ واقعات تصویری جھلکیوں کے ساتھ

بادلوں سے اوپر کی دنیا کی سیر

موسم سرما کے دوران عسیر ریجن سیر و سیاحت کے شائقین کےلیے بڑا منفرد مقام ہے۔ یہاں ’بادلوں سے اوپر کی دنیا کی سیر‘ کے عنوان سے تفریحی پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔
 

الدرعیہ عرب ثقافت کا دارالحکومت منتخب 

الدرعیہ کو عرب ثقافت کا دارالحکومت منتخب کیا گیا ہے۔ الدرعیہ ریاض کا تاریخی علاقہ ہے۔   
 

شجر کاری مہم کے تحت پودے لگا دیے

الاحسا میونسپلٹی نے شجر کاری مہم کے تحت دس ہزار پودے مختلف پارکوں میں لگائے ہیں ۔  
 

پندرہ پہاڑی بکرے جبل السودہ میں چھوڑ دیے 

ابھا کے جبل السودہ میں ماحولیاتی افزائش کےلیے 15 پہاڑی بکرے چھوڑے گئے۔  
 

گاڑیوں اور موٹربائیکس کےلیے ریس ٹریک

بریدہ میں گاڑیوں اورموٹربائیکس کےلیے ریس ٹریک بنایا گیا جس میں شائقین ٹریننگ حاصل کر سکتے ہیں ۔  
 

بارہ سومیٹر طویل واکنگ ٹریک کا افتتاح

مکہ مکرمہ میونسپلٹی نے ام المومنین زینب الھلالیہ شاہراہ پر1200 میٹرطویل واکنگ ٹریک کا افتتاح کیا گیا ہے ۔  
 

سمندری آفات سے نمٹنے کے لیے مشقیں

جدہ میونسپلٹی کے تحت سمندری آفات سے نمٹنے کےلیے رابغ میں کوسٹ گارڈ کے تعاون سے مشقیں کی گیئں۔ 
 
 
 

شیئر: