کیا آپ پھلوں کی ’چائے‘ پینا پسند کریں گے؟ جمعرات 6 جنوری 2022 7:14 پھل غذائیت اور توانائی سے بھی بھرپور ہوتے ہیںاسی لیے نہ صرف انہیں کھایا جاتا ہے بلکہ ان کا جوس بھی پیا جاتا ہے۔ لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ اب آپ اپنے من پسند پھل کی چائے بھی پی سکتے ہیں؟ دیکھیے اردو نیوز کے ’ڈیجیٹل ڈِیواو‘ کی اس ویڈیو میں چائے پھل سبزیاں فروٹ ٹی انار خوبانی اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں