Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں سفید گولوں کی ’جنگ‘

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں نیشنل مال کے قریب برف کے گولے مارنے کا مقابلہ منعقد ہوا جس میں متعدد شہریوں نے شرکت کی۔ امریکہ کے کئی علاقے برفبانی طوفان کی زد میں ہیں ایسے میں واشنگٹن کے شہریوں کو بھی تفریح کا موقع ملا۔ دیکھیے خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو میں

شیئر: